Punjab Police Special Branch Lahore Jobs Express 03-03-2024
سپیشل برانچ پنجاب پولیس اشتہار برائے خالی آسامیاں
سپیشل برانچ ( پنجاب پولیس) کے ٹیکنیکل کیڈر میں درج ذیل مخصوص آسامیوں کے لئے پنجاب کے تمام اضلاع کا ڈومی سائل رکھنے والے موزوں امیدواران سے تین سالہ کنٹریکٹ ( قابل تجدید ) کی بنیاد پر اوپن میرٹ پنجاب کی سطح پر جس میں مجوز 150 خواتین ، %5 اقلیتی اور 3 معذور کوٹہ بھی شامل ہیں، پر درخواستیں
مطلوب ہیں:۔
Main TiTle | Important Details |
Jobs Location | Overall Punjab, Pakistan |
Published Date | 03-03-2024 |
Last Date To Apply | 19-03-2024 |
Newspaper Name | Express Newspaper |
Posts Applied For:
- 10 Assistant supervisor explosive detection section
- 99 operator explosive detection section
- 31 operator surveillance section
- 01 Assistant Canine supervisor
- 05 Senior canine Handler
- 146 canine Handler
- 03 sweeper
GENERAL INSTRUCTIONS:
GENERAL INSTRUCTIONS:
تحریری امتحان میں کامیاب امیدواران کو 1:3 کے تناسب سے انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
اصل تعلیمی اسناد اور دیگر دستاویزات انٹرویو کے وقت دیکھی جائیں گی اور مطلوبہ تعلیمی معیار پر پورا نہ اترنے والے امید وار کو انٹرویو دینے کی اجازت نہ دی جائے گی۔ انٹرویو میں کامیاب امیدواران کو نفسیاتی ٹیسٹ کے لیے بلایا جائے گا۔
سرکاری ملازمین محکمانہ توسط سے درخواستیں جمع کروا ئیں۔
-حکومت کی ہدایات کے مطابق خواتین کیلئے %15، اقلیتوں کے لیئے %5 اور معذوروں کے لیے 3 کوٹہ مخصوص ہے۔ عمر کی بالائی حد درخواست وصول کرنے کی آخری تاریخ تک شمار کی جائے گی اور عمر کی بالائی حد میں کسی قسم کی کوئی رعایت نہ دی جائے گی۔ ٹیسٹ انٹرویو انفسیاتی ٹیسٹ کے لئے کوئی ٹی اے اڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
بھرتی شده امیدواران کو سپیشل برانچ پنجاب میں کہیں بھی تعینات کیا جا سکتا ہے۔ بھرتی کے متعلق مجاز اتھارٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا جو کسی بھی عدالت افورم پر چیلنج نہ کیا جاسکے گا۔ امیدواران کا تحریری امتحان، انٹرویو اور نفسیاتی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہیں۔ کسی بھی مرحلہ پر ناکامی کی صورت میں امید وار کو بھرتی نہیں کیا جائے گا۔ ابتدائی کنٹریکٹ تقرری تین سال کی مدت کے لیے ہوگی جو بعد میں تسلی بخش کار کردگی کی بنیاد پر مروجہ قوانین کے مطابق بڑھائی بھی جاسکتی ہے۔ محکمہ کو یہ اختیار حاصل ہو گا کہ وہ اس اشتہار کو تبدیل یا منسوخ کر دے۔
تمام امیدواران کو اسٹامپ پیپر (100 روپے) پر بیان حلفی جمع کروانا ہوگا کہ وہ کسی قسم کے جرم یا تخریبی کاروائی میں کبھی گرفتار / چالان اسزا یافتہ یا ملوث نہ رہے ہیں اور نہ ہی کسی ایف آئی آر (FIR) یا مقدمہ میں نامزد الموث/ مطلوب ہیں اور نہ ہی کسی کا لعدم تنظیم وغیرہ کا حصہ ہیں یا کبھی رہے ہیں۔ محکمہ کو اختیار ہوگا کہ اس ضمن میں غلط بیانی کی صورت میں پیشل برانچ پولیس میں بھرتی کیلئے نا اہل قرار دے دے قانونی کاروائی عمل میں لائے۔ نیز اگر کسی بھی مرحلہ میں تعلیمی اسناد، ڈومیسائل ، قومی شناختی کارڈ، کریکٹر سرٹیفیکیٹ اور میڈیکل سرٹیفکیٹ ( میں کسی خطر ناک بیماری میں مبتلا نہ ہوں ) وغیرہ کی پڑتال کے دوران یہ کاغذات جعلی یا غیر تصدیق شدہ پائے گئے تو مہ و اختیار ہوگا کہ نہیں پیش برانچ، پنجاب پولیس میں بھرتی کے لئے ناہل قرار دے دے احسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لائے اور انہیں بھرتی کی منسوخی پر کسی بھی فورم پر اپیل کا حق نہ ہوگا۔ ادارہ ہذا آسامیوں کی تعداد میں کسی بھی وقت کمی بیشی کا اختیار رکھتا ہے۔
ایس ایس پی (ایڈمن)
برائے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس پیشل برانچ پنجاب، لاہور ۔