پاکستان سکائش سکالرشپ سکیم
درخواست کی وصولی جاری ہے
Main Title | Important Details |
Scholarship Locations | PAN Pakistan |
Published Date | 05-09-2024 |
Last Date To Apply | 30-09-2024 |
Newspaper Name | Express Newspaper |
Applying Mode | Online |
Website / E-mail | https://bit.ly/scopk2024 |
Posts Applied For:
- Scholarship Scheme only for Women
GENERAL INSTRUCTIONS:
پاکستان سکائش سکالرشپ سکیم پروگرام کے تحت پاکستانی خواتین کو ملک بھر میں ایچ ای سی پاکستان سکائش سکالرشپ سکیم کے تحت انڈر گریجویشن سطح کی چار سالہ کی تسلیم شدہ کسی بھی یو نیورسٹی میں گریجویشن کی تعلیم کے لئے گرانٹس مہیا کی جاتی ہیں۔ بیچلرز ڈگری اور ماسٹرز سطح کے تحت دو سالہ ماسٹرز ڈگری پاکستانی خواتین کو سکاٹ لینڈ حکومت کی مالی معاونت سے فراہم کی جانے والی ان گرانٹس کا مقصد اعلیٰ تعلیم ملک بھر میں ایچ ای سی کی تسلیم شدہ یونیورسٹی کی تعلیم کے لیے گرانٹس تک خواتین کی رسائی بہتر بنانا اور انہیں اپنی صلاحیتوں اور امنگوں کو عملی جامہ پہنانے مہیا کی جاتی ہیں۔ پاکستان میں برٹش کونسل اس سکیم کے انتظامی امور کے علاوہ منتخب طالبات اور یونیورسٹیوں کے ساتھ براہ راست یا یو نیورسٹی کے نامزد نمائندے کے ذریعے رابطے کے فرائض انجام دے گی۔ پاکستان سکاٹش سکالرشپ سکیم کے تحت سکالرشپ حاصل کرنے والوں کو درج ذیل میں مدد دی جائے گی:
- اہل شعبوں میں کورسز کی ٹیوشن فیس یونیورسٹی ہاسٹل کے اخراجات (جہاں لاگو ہوں)
- کیمپس میں بنے ہاسٹلز میں قیام کرنے والے طلبہ کے لئے سال میں دو بار یونیورسٹی سے گھر اور گھر سے یونیورسٹی سفر کے اخراجات
سکالرشپ ، ایچ ای سی کی تسلیم شدہ پاکستانی یونیورسٹی میں صرف درج ذیل میں سے کسی ایک مضمون میں چار سالہ بیچلرز ڈگری یا دوسالہ ماسٹرز ڈگری کے لئے ہوگا:
- ایجوکیشن, ہیلتھ سائنسز, سسٹین ایبل انرجی • سائنس ٹیکنالوجی ، انجینئر نگ اور میتھ (صرف ماسٹرز کے لئے), فوڈ سکیورٹی اینڈ ایگریکلچر
آن لائن درخواست
یہ سکالرشپ صرف خواتین کو دیئے جائیں گے۔ امیدواروں کے لئے ضروری ہے کہ: . پاکستانی شہری ہوں ، اس وقت پاکستان میں مقیم ہوں. فہرست میں شامل مضامین میں چار سالہ بیچلرز ڈگری یا دو سالہ ماسٹرز ڈگری کی تعلیم حاصل کر رہی ہوں. پاکستان میں ایچ ای سی کی تسلیم شدہ یونیورسٹی کی طرف سے داخلہ کی یقینی پیشکش کی حامل ہوں. معذور، دیہی علاقوں اور ایا اقلیتی طبقات سے تعلق رکھنے والی نو جوان خواتین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ ضرور درخواست دیں۔ آن لائن درخواست فارم برٹش کونسل کی آفیشل ویب س ل ویب سائٹ پر بھرا اور جمع کیا جا سکتا ہے، درج ذیل لنک پر https://bit.ly/scopk2024 یا QR کوڈ کو اسکین کریں۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 30 ستمبر 2024 ہے۔ آخری تاریخ کے بعد جمع کروائی گئی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔ مزید معلومات یا استفسارات کے لئے ، اس پتہ پر ای میل کریں یا ہمارے ٹول فری نمبر پر کال کریں:0800-22000 | ps3@britishcouncil.org.pk