Federal Government Islamabad 177 Cook, 40 Mess Waiter, 158 Khakroob Jobs Jang 29-09-2024

آسامیاں خالی ہیں
ایک وفاقی ادارے کو مندرجہ ذیل عارضی نوعیت کی آسامیوں کے لیے پاکستانی شہریت کے حامل درج ذیل ڈومیسائل، عمر اور تجربہ رکھنے والے افراد سے درخواستیں
مطلوب ہیں۔

Main TitleImportant Details
Job LocationsOverall, Pakistan
Published Date29-09-2024
Last Date To Apply13-10-2024
Newspaper NameJang Newspaper
Applying ModeOnline
Website / E-mailhttps://www.recruitments.com.pk

Posts Applied For:

  • 177 Cook
  • 40 Mess Waiters
  • 158 Khakroob/Sanitary Worker

GENERAL INSTRUCTIONS:

ان امید دارمطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل ہوں اور اشتہار میں درج عمر کی حد کے اندر ہوں۔ جس کا تعین درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 اکتوبر 2024 سے کیا
جائے گا۔
و نمیت انٹرویو میں آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ آسامیاں خالصتا عارضی بنیادوں پر ہیں۔ مستقل ملازمت کا دعوی / مدر قابل قبول نہیں ہوگا۔ امیدوار کو متخب ہونے کی صورت میں معاہدہ وملازمت اور ادار و جیڈا کی ہدایات کا پابند رہتا ہوگا۔
درخواست جمع کروانے کا طریقہ: ا آن لائن درخواست فارم اور آن لائن فیس جمع کرانے کی سلیس ویب سائٹ https://www.recruitments.com.pk پر دستیاب ہیں۔ درخواست
فارم ہارڈ کاپی کی شکل میں جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
امیدواران کو درخواست فیس میلا 5001 روپے جمع کروانے ہونگے۔ فیس بذریعہ 18i1Link انوائس میں تمام شریک بینکوں/ ATMS / انٹرنیٹ پیکنگ/ موبائل بینکنگ ایزی پیسا جیز کیش TCS ایکسپریس کا دسترز سے 20 ہندسوں والے انوائس نمبر کے ذریعہ ادا کی جائیگی جو آپ کی فیس سلپ میں درج ہے۔ صرف 181Link اتو اس کے ذریعہ ادائیگی ہی قابل قبول ہوگی۔ ہر آسامی کیلئے علیحدہ علیحدہ فیس جمع کروائی ہوگی۔
جمع شده نیس نا قابل واہی) نا قابل انتقال ہے اس لیے کسی بھی آسامی کے لیے درخواست دینے سےقبل مطلوب تعلیمی قابلیت ارتجر بکو مدنظر رکھیں۔ نمین / انترویج کے لیے اطلاع کی سلیس ویب سائٹ اور SMS کے ذریعے نہ کی جائیگی۔
۔ امید واران سے گزارش ہے کہ ویب سائٹ https://www.recruitments.com.pk روزانہ یا دوسرے روز ضر ور وزٹ کریں اور اپنے موبائل نمبر فعال حالت میں رکھیں تا کہ میٹا رزلٹ کی اطلاع پر وقت حاصل کر سکیں۔
درست ذاتی معلومات، مطلوبہ دستاویزات کی فراہمی اور پابندی وقت کلینا امیدواران کی ذمہ داری ہے۔ ہے۔ کسی قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی فون نمبر 8905000(051) پر رابطہ کریں۔ ۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 اکتوبر 2024 ہے۔

Advertisement Image:

Scroll to Top