Chief Commissioner Officer Islamabad Jobs
Nawai Waqat 25-09-2024

حکومت پاکستان
جيف كمشنر آفس اسلام آباد آسامیاں خالی ہیں
چیف کمشنر اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے دفتر میں درج ذیل آسامیوں پر مستقل تعیناتی کے لئے پاکستانی قومیت کے حامل امید واروں سے، جو معیار پر پورا اترتے ہوں، سے درخواستیں
مطلوب ہیں۔

Main TitleImportant Details
Job LocationsIslamabad, Pakistan
Published Date25-09-2024
Last Date To Apply10-10-2024
Newspaper NameNawai Waqat Newspaper
Applying ModeOnline
Website / E-mailwww.ots.org.pk

Posts Applied For:

  1. 03 Assistant
  2. 01 HVC
  3. 06 Stenotypist
  4. 05 Lady Instructor
  5. 03 UDC
  6. 05 Driver
  7. 02 Naib Qasid
  8. 01 Mali
  9. 01 Sanitary Worker

GENERAL INSTRUCTIONS:

شرائط و ضوابط
1. عمر کی حد میں رعایت بمطابق سرکاری پالیسی اور اس ضمن میں متعلقہ رولز کے مطابق دی جائے گی۔ جبکہ عمر کی بالائی حد میں پانچ سال کی رعایت بمطابق قوانین تمام امید داری کو
دی جائے گی۔
2 سرکاری محکموں اداروں میں پہلے سے کام کرنے والے امیدوار اپنی درخواستیں محکمانہ توسط سے ارسال کریں۔
3. سیریل نمبر 1 اور 5 میں درج آسامیوں پر مقرر کردہ امیدواروں کو نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) کے ذریعہ لازمی بنیادی آئی ٹی ٹریننگ کورس ( بشمول ایم ایس
آفس سے گزرنا ہو گا۔
4 عمر، قابلیت اور تجربہ اس اشتہار کی اختتامی تاریخ پر شمار کیا جائے گا۔ 5. محکمہ ضرورت کے مطابق آسامیوں کی تعداد بڑھانے یا کم کرنے کا حق رکھتا ہے۔
6. اگر کوئی امید وار ایک سے زیادہ آسامیوں کے لئے درخواست دینے میں دلچسپی رکھتا ہے تو ہر آسامی کے لئے الگ الگ درخواست فارم جمع کروانا ہو گا۔
7 مطلوبہ اہمیت اور معیار پر پورا اترنے والے امید وار اشتہار کی تاریخ سے 15 دن کے اندر درخواست دے سکتے ہیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو زیر غور
نہیں لایا جائے گا۔
8 ٹیسٹ انٹرویو کے لئے کال لیٹر ، درخواستوں کی جانچ پڑتال اور شارٹ لسٹنگ کے بعد جاری کیے جائیں گے۔
9 تحریری امتحان / انٹرویو میں شرکت کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
10. نامکمل اور ایسی درخواستیں جو جعلی دستاویزات / غلط معلومات کے ساتھ وصول ہوں گی، تعناتی کے عمل کے کسی بھی مرحلے پر ادارے کو معلوم ہونے کی صورت میں مسترد کر دی جائیں گی۔
درخواست دینے کا طریقہ
براہ کرم آن لائن آف لائن رجسٹریشن اور درخواست جمع کرانے کے لئے اوٹی ایس ویب سائٹ www.ots.org.pk ملاحظہ کریں
2 تجویز کردہ ٹیسٹ نہیں مبلغ /250 روپے فی درخواست دہندہ وصول کی جائے گی۔ ٹیسٹ فیس چالان کے ذریعے بینک الفلاح، ایچ بی ایل اے بی ایل اور حبیب میٹرو بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائی جاسکتی ہے۔ چالان فارم ویب سائٹ www.ots.org.pk سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
3 مقررہ تاریخ کے بعد جمع کرائی گئی یا محکمہ ھذا کو برادر است موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔ 4 درخواست دہندگان کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ آسامیوں کے لئے درخواست دینے کے بعد اہم اعلان ” (رول نمبر سلپ / تحریری ٹیسٹ شیڈول / نتیجہ وغیرہ کے لئے طریقہ کار کے لئے باقاعدگی سے اوٹی ایس ویب سائٹ www.ots.org.pk چیک کریں۔
5. امیدواران کو شناختی کارڈاور دیگر متعلقہ دستاویزات / تجربے کے سرٹیفیکیٹس، دو حالیہ پاسپورٹ سائز کی تصاویر اور اصل فیس چالان، کور بیئر سروس / پاکستان پوسٹ وغیرہ کے ذریعه مکمل مقرره درخواست فارم کے ساتھ بھیجنا ہو گا۔
منیجر آپریشن (چیف کمشنر آئی سی ٹی) اوپن ٹیسٹنگ سروس آفس نمبر 1، سینٹرل ایونیو، بحریہ ٹاؤن فیز 6، اسلام آباد. مزید معلومات کے لئے، برائے مہربانی رابطہ کریں: یواے این : 051111687222.www.ots.org.pk

Advertisement Image:

Scroll to Top