LUMS NOP Out Reach Program 2024 Announced Express 25-02-2024
The LUMS National Outreach Program (NOP) is a fantastic opportunity for talented students from underprivileged backgrounds to receive a world-class education at Lahore University of Management Sciences (LUMS). The program provides full financial assistance, including tuition, room, and board, to selected students who demonstrate academic excellence and leadership potential.
Main TiTle | Important Details |
Jobs Location | Lahore, Pakistan |
Published Date | 25-02-2024 |
Last Date To Apply | 12-03-2024 |
Newspaper Name | Express Newspaper |
GENERAL INSTRUCTIONS:
LUMS
LUMS
A Not-for-Profit University
Learning Without Borders
ہمارا عزم – درخشاں پاکستان
NOP
نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام
NOP میں درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 12 مارچ 2024 ء
LUMS نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام (NOP) پاکستان کے ان محق اور با صلاحیت طلباء وطالبات کواعلی تعلیمی مواقع فراہم کرتا ہے جو LUMS میں تعلیم حاصل کرنے کی مالی استطاعت نہیں رکھتے ہیں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے ذریعے 100 فیصد تعلیمی وظیفہ اور اضافی تعلیمی امداد فراہم کی جاتی ہے۔
اہلیت کا معیار
میٹرک یا O-Levels میں کم از کم حاصل کردہ نمبر 80 ہوں۔ • اعلی تعلیم حاصل کرنے کی مالی استطاعت نہ رکھتے ہوں۔
اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے طلباء و طالبات کے لیے درخواست کے مراحل درج ذیل ہیں
درخواست دائر کرنے کا طریقہ
پہلا مرحلہ NOP کے لیے اس وقت درخواست دیں جب آپ انٹر میڈیٹ یاA-Levels کے پہلے سال کی تعلیم حاصل کر رہے ہوں جوطلباء وطالبات 2024 ء میں سر کو چنگ سیشن میں آئیں گے وہ 2025 ء میں داخلے کے اہل ہوں گے۔ درخواست فارم دیے گئے درج ذیل لنک کے ذریعے پر کیا جاسکتا ہے nopscs.lums.edu.pk
سمر کو چنگ سیشن دوسرا مرحلہ منتخب امید واروں کو 2 ہفتے کے کو چنگ سیشن کے لیے LUMS عوکیا جائےگا۔ یہ پیشن گرمیوں کی چھٹیوں میں رکھا جاتا ہے اورسری اخراجات کے علاوہ تمام اخراجات
LUMS برداشت کرتا ہے۔ سیشن میں شرکت کسی بھی طرح LUMS میں داخلے یا وظیفے کی ضمانت نہیں ہے۔
جو امید وار کا میابی سے کو چنگ سیشن مکمل کریں گے LUMS ان کی ایک دفعہ کے داخلی امتحان کی رجسٹریشن فیس ادا کرے گا۔
تیسرا مرحله
داخلی امتحان
LUMS ایڈمیشن فارم
چوتھا مرحلہ کو چنگ سیشن کے کامیاب امید واروں کا الا مرحلہ LUMS میں داخلے کے لیے ویب لنک admissions.lums.edu.pk کے ذریعے آن لائن ایڈ مشن فارم دائر کرنا ہے۔ وہ طلباء وطالبات جو تمام متعین کردہ نصابی اور تعلیمی معیار پر پورا اتریں گے LUMS NOP اسکالر بن سکتے ہیں
آپ LUMS میں چاروں سکولوں کے مختلف شعبہ جات میں سے کسی میں بھی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں
School of Humanities and Social Sciences
Suleman Dawood School of Business Mushtaq Ahmad Gurmani
BSc (Honours)
• Accounting & Finance
• Management Science
BA (Honours)
•
English
•
History
. Comparative Literary & Cultural Studies
BSc (Honours)
Anthropology/Sociology Economics
. Economics & Mathematics
. Economics & Politics
• Political Science
Syed Babar Ali
Shaikh Ahmad Hassan School of Law
School of Science and Engineering BA-LL.B (Honours)
BS
Biology
Chemistry
Computer Science
Chemical Engineering Electrical Engineering
• Mathematics
. Economics & Mathematics . Physics
Syed Ahsan Ali and Syed Maratib Ali School of Education
Minors in Education, Education with Policy and Governance, and Education with Curriculum and Instruction
ڈی ایچ اے، لاہور کینٹ 54792 لاہور نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام (NOP) سنٹر
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS)
+92 42 35608000
nop@lums.edu.pk
8262,8438,8204, 2419, 2411: nop.lums.edu.pk