بھرتی کی
شرائط درج ذیل ہیں :-
آرمڈ فورسز آف پاکستان سے ریٹائر ڈ ہو اور عمر 47 سال سے زائد نہ ہو۔ جسمانی لحاظ سے تندرست ، چست اور توانا ہو ۔ چال چلن مثالی / اچھا ہو۔ پاکستان میں کسی بھی جگہ واقع برانچ میں کام کرنے کو تیار ہو۔
SSG کو ترجیح دی جائے گی۔
سکیورٹی آپریشن میں زخمی ہونے والے افراد جو سیول روزگار کے لیے فٹ ہیں بھرتی کے
لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
درخواستیں جمعہ آرمی سروس بک ، ڈومیسائل ، CV، میٹرک سرٹیفیکیٹ کی دو عدد کاپی (اگر) میٹرک پاس ہے ورنہ ضرورت نہیں ) کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی دو فوٹو کاپی ، دو عدد پاسپورٹ سائز تصویر اور کورونا وائرس (Vaccination Certificate) کی دوعدد فوٹو کاپی کے ساتھ ہیڈ آفس سکیورٹی آفس میں مورخہ 11 مارچ 2024 تک پہنچ جانی چاہئیں ۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ درخواست میں فون نمبر ضر ور تحریر کریں۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے اسی فون نمبر پر اطلاع
دی جائے گی۔
انٹرویو کے لیے صرف شارٹ لسٹ افراد کو بلایا جائے گا۔
یٹمیسٹ اور انٹرویو 16 اپریل 2024 کو بمقام بیکس (BACHS) بینکرز یو نیو کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی / BOP L&DC ، بیدیاں روڈ لاہور صبح 08:00 بجے شروع ہوگا۔
PT ٹیسٹ بھی ہوگا۔
انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے اڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
ھیڈ سکیورٹی
بینک آف پنجاب ایڈمنسٹریٹو سپورٹ گروپ، فرسٹ فلور ہیڈ آفس، بی او پی ٹاور، 10 بی ، بلاک E/II مین بلیوارڈ ، گلبرگ IIIلاہور۔
042-35783700-10, 042-35783761: